اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا دفاع کرنے والے جوان مجاہد ’’عادل ہیثم عیسی‘‘ کی تکفیری دھشتگردوں کے ہاتھوں شہادت ہو گئی ہے۔ یہ شہید شام کے دار الحکومت دمشق کے شیعہ نشین علاقے امام زین العابدین کے رہنے والے تھے جو کئی دنوں سے روضۃ حضرت زینب(ع) کا دفاع کر رہے تھے۔
